بدھ، 7 نومبر، 2018

میگنس کارلسن شطرنج کے کھیل کے جادو گر .... (ZIA MUGHAL)

0 comments
میگنس کارلسن شطرنج کے کھیل کی شکل بدل دینے والے دنیا کے سب سے بہترین کھلاڑی ہیں جو ماڈلنگ کرتے ہیں اور کارٹون سیریز ’دی سمپسنز‘ میں ان کا کردار بھی ہے۔ کارلسن جمعے کو لندن میں امریکی کھلاڑی کاروآنا کے مقابلے میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2QnE3K6
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔