پیر، 10 دسمبر، 2018

حجاب کے خلاف بغاوت کرنے والی ایرانی عورت کی کہانی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایرانی شہری شاہ پاریک شجری زادہ کو حجاب اتارنے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا اور بعد میں انھیں اپنی زندگی بچانے کے لیے اپنے ملک سے فرار ہونا پڑا۔ ایران میں عورتوں کے لیے حجاب پہننا قانونی طور پر لازم ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2L4foIN
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔