پیر، 10 دسمبر، 2018

شہزادہ محمد بن سلمان کے ٹیچر کے ان کی زندگی کے متعلق چند انکشافات.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دنیا سعودی عرب کے متنازع ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے بارے میں اقتدار پر عملی گرفت مضبوط ہونے تک کچھ زیادہ نہیں جانتی تھی۔ بی بی سی عربی سروس کے راشد سِکئی نے، جنھوں نے شہزادہ محمد بن سلمان کو بچپن میں تعلیم دی تھی، ان کی شاہی زندگی کے بارے میں کچھ انکشافات کیے ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2G8yUFi
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔