پیر، 21 جنوری، 2019

ترکی کا نیا #10YearChallenge چیلنج: 'حجاب نہ پہننا آزادی ہے تو حجاب پہننا بھی آزادی ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دنیا بھر میں #10YearChallenge میں لوگ اپنی تازہ تصویر کے ساتھ دس سال پرانی تصاویر ڈال رہے ہیں، جبکہ ترکی میں ایک سالہ چیلنج نظر آتا ہے جس میں خواتین اپنی ایک سال پرانی حجاب والی اور نئی بغیر حجاب والی تصاویر ڈال رہی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2R1zy7R
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔