جمعرات، 3 جنوری، 2019

چینگ 4 مشن: چینی جہاز چاند کے ’تاریک حصے‘ میں کامیابی سے اتر گیا، خلائی تاریخ کا نیا باب رقم.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
چین نے اعلان کیا ہے کہ ان کی خلائی ایجنسی کی جانب سے بھیجا گیا روبوٹک خلائی جہاز ’چینگ فور‘ چاند کے ’تاریک حصے‘ میں کامیابی سے اترنے والا پہلا جہاز بن گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2QjRN7O
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔