ہفتہ، 5 جنوری، 2019

پروگرام WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHAL کے اینکروتجزیہ کار ضیاء مغل کی قاٰئم مقام چیرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا سےپارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات اور انٹرویو پر لی گی تصویری جھلکیاں!!! ضیاٰء مغل نے عوام کو درپیش مسائل اور حکومت کی حالیہ کارکردگی پر عوام کیا راے رکھتی ہے سے چیرمین سینیٹ کواگاہ کیا۔ضیاٰء مغل نے چیرمین سینیٹ سے ملاقات کے دوران عوامی فورم پارلیمنٹ ہاوس میں بیٹھی تمام سیا سی پارٹیوں کو اپنے اختلاف بھلا کر عوامی مسائل پر توجہ دینے پر زور دیا۔

0 comments
http://bit.ly/2SXiKjE
   






0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔