پیر، 14 جنوری، 2019

’اداکاروں کا اداکار‘ عمران اشرف.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
عمران اشرف کا کریئر مختلف اور ہٹ کر کردار ادا کرنے سے بنا۔ چاہے وہ ’الف، اللہ اور انسان‘ میں ایک خواجہ سرا کا رول ہو یا اب ’رانجھا رانجھا کردی‘ میں بھولے کا انوکھا کردار جس نے ناظرین کا دل جیت لیا ہے۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے عمران اشرف سے کراچی میں ملاقات کی۔ سنیے ان کی گفتگو۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2TRcDOn
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔