بدھ، 23 جنوری، 2019

سرفراز منہ کیوں چھپا رہے تھے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز ابھی باقی ہے اور میزبان ٹیم جس گومگو سے گزر رہی ہے، اس میں بعید نہیں کہ وہ ٹیم سلیکشن میں مزید غلطیاں بھی کرے مگر ان غلطیوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے سرفراز کو سر اٹھا کر دیکھنا ہو گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2sFgbrh
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔