بدھ، 9 جنوری، 2019

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے وراٹ کوہلی اور ان کی ٹیم کو آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز جیتنے پر مبارک باد دی ہے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا نے آسٹریلیا کو چار میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں ایک کے مقابلے میں دو میچوں سے شکست دی اور آسٹریلیا کو ان کے اپنے ہوم گراؤنڈ میں ٹیسٹ سیریز ہرانے والی برصغیر کی پہلی ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2FhCR9o
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔