ہفتہ، 26 جنوری، 2019

بلیک لسٹ کا نظام ماورائے آئین ہے: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے لوگوں کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ملک میں رائج بلیک لسٹ کے نظام کو ماورائے آئین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے قانون کا اطلاق لوگوں کے بنیادی حقوق سلب کرنے کے مترادف ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Mxgq0T
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔