منگل، 8 جنوری، 2019

عمران خان: اویغور مسلمانوں کے ساتھ روا رکھے گئے سلوک کے بارے میں تفصیل سے علم نہیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انھیں چین میں اویغور مسلمانوں کے ساتھ کیے جانے والے سلوک کے بارے میں تفصیل سے علم نہیں اور چین مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھی رہا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2LWefnb
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔