ہفتہ، 12 جنوری، 2019

'اگر پاکستان مذاکرات کے لیے تیار ہے تو انڈیا میں ہونے والے حملوں میں ملوث تنظیموں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں ہوئی؟‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈین وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا ہے کہ پاکستان اب بھی کالعدم تنظیموں کی اعانت کر رہا ہے اور ان تنظیموں کو قومی مرکزی دھارے میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے چناچہ اس صورتحال میں مذاکرات ممکن نہیں ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2AFDqpK
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔