اتوار، 27 جنوری، 2019

باجوڑ میں انسداد پولیو کے سات افسران کو ’غفلت برتنے‘ پر برطرف کر دیا گیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ دنوں تین بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد محکمہ انسداد پولیو کے سات افسران کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UneFGe
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔