منگل، 22 جنوری، 2019

ویراٹ کوہلی آئی سی سی کے تینوں بڑے ایوارڈز حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
آئی سی سی نے سالانہ کارکردگی کی بنیاد پر ایوارڈز کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق ویراٹ کوہلی دنیا کے وہ پہلے کرکٹر ہیں جنھوں نے بیک وقت بہترین کرکٹر، ٹیسٹ کرکٹر اور ون ڈے کرکٹر کے ایوارڈز حاصل کیے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2sNIXpX
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔