اتوار، 20 جنوری، 2019

بوٹاکس، فِلر لگوانے سے پہلے ذہنی معائنے کی ہدایت.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
برطانیہ کے مختلف علاقوں میں قائم سوپر ڈرگ کی دکانوں نے پچھلے سال سے بوٹاکس اور ڈرمل فلرز لگانا شروع کیے تھے۔ مگر مقامی صحت عامہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ ایسے انجیکشنز کی آسان دستیابی سے ذہنی بیماریوں میں اضافے کا خطرہ ہے اور ادارے کو اس کے نتائج بھگتنا پڑ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2T2NHDz
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔