اتوار، 20 جنوری، 2019

پورٹ الزبتھ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پورٹ الزبتھ میں کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے امام الحق اور محمد حفیظ کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2W6nlSP
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔