جمعہ، 4 جنوری، 2019

’اظہر اور شفیق، مصباح اور یونس کا سکھایا سب بھول گئے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دلیل یہی ہے کہ مصباح اور یونس کے جانے سے کوئی ایسا خلا پیدا ہو گیا کہ نو آموز بیٹنگ اسے سنبھال ہی نہیں پائی۔ مگر یہ دلیل دیتے ہوئے اکثر لوگ بھول جاتے ہیں کہ ایسے بحران تو مصباح کے جانے سے سال پہلے ہی شروع ہو گئے تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Qmhzs7
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔