ہفتہ، 12 جنوری، 2019

اینڈی مرے نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، آسٹریلین اوپن شاید آخری مقابلہ ہو.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
برطانوی ٹینس کھلاڑی اینڈی مرے کا اس سال کے وِمبلڈن کے بعد ریٹائر ہونے کا ارادہ ہے، لیکن ان کے خیال میں شاید اگلے ہفتے ہونے والا آسٹریلین اوپن اُن کے کیریر کا آخری مقابلہ ہو۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2sl6XjN
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔