جمعہ، 18 جنوری، 2019

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ایوان صدر میں اب سے کچھ دیر قبل بطور چیف جسٹس حلف اٹھا لیا ہے۔ پاکستان کے نئے چیف جسٹس کے بارے میں یہ مشہور ہے کہ کسی بھی مقدمے کو غیر ضروری طور پر ملتوی کرنا ان کی ڈکشنری میں نہیں ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VXQgsg
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔