جمعرات، 3 جنوری، 2019

اوکاڑہ ملٹری فارمز تنازع: ’پاک فوج نے تسلیم کر لیا کہ زمین پنجاب حکومت کی ملکیت ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کئی سالوں سے جاری اوکاڑہ ملٹری فارمز کی ملکیت کے تنازع میں پہلی دفعہ پاک فوج نے تسلیم کیا ہے کہ اوکاڑہ ملٹری فارم ان کی ملکیت ہے اور نہ ہی وہ اس کی ملکیت کی دعوے دار ہے، بلکہ اس کی اصل مالک پنجاب حکومت ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Qk8X5e
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔