بدھ، 23 جنوری، 2019

ساہیوال واقعہ: سی ٹی ڈی اہلکار ذمہ دار، قتل کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پنجاب کی صوبائی حکومت نے ساہیوال واقعے میں انسداد دہشت گردی کے ادارے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ملوث اہلکاروں کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2S77wfO
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔