ہفتہ، 5 جنوری، 2019

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام فراڈ: اگر چور بینک کے اندر ہی موجود ہو تو۔۔۔.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ملک کے مختلف حصوں سے بی آئی ایس پی کے صارفین کی شکایتیں موصول ہوئیں تھیں کہ ان کے اے ٹی ایم کارڈ گوجرانوالہ شہر میں استعمال کر کے ان سے رقوم نکالی گئیں تھیں۔ مگر اس مرتبہ مجرم تو خود بینک میں موجود تھا!

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2ToPy56
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔