اتوار، 20 جنوری، 2019

ساہیوال: ’بچوں کی آنکھوں کے سامنے ان کے والدین کو گولیاں ماری گئیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ساہیوال واقعے پر ٹویٹ میں کہا ہے کہ وہ سہمے بچوں کو دیکھ کر صدمے کی کیفیت میں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں اچھا کام کیا ہے لیکن قانون کے سامنے سب جواب دہ ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2U33Ngf
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔