پیر، 10 جون، 2019

ثنا تاجک: ’شروع میں ٹی وی پر آئی تو لگا قیامت آ چکی ہے‘

0 comments
ثنا تاجک کا تعلق لوئر دیر سے ہے، وہی لوئر دیر جو کبھی طالبان کا مضبوط گڑھ تھا۔ طالبان کے دور میں آرٹس کو غیر اسلامی سمجھا جاتا تھا جس کے نتیجے میں بہت سی خواتین گلوکاروں کا قتل کیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/31nDJkw
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔