جمعہ، 11 ستمبر، 2026

ایفل ٹاور تنازع: فرانس میں عوامی غصے کا نشانہ بننے والا ہندو فرقہ جس کے سادھوؤں کو خواتین کی جانب دیکھنے کی اجازت نہیں

0 comments
پیرس میں ایفل ٹاور پر ہندو مذہبی تنظیم بی اے پی ایس کے سادھوؤں کے دورے کے دوران خواتین ملازمین کو ہٹائے جانے کے بعد سوامی نارائن فرقے کی ان مذہبی روایات پر دوبارہ بحث شروع ہو گئی ہے جن کے تحت سادھو سخت برہم چریہ کی پابندی کرتے ہوئے خواتین سے فاصلہ رکھتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Psvw7OM
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔