بدھ، 19 جون، 2019

مومن ثاقب: پاکستانی مداحوں کے جذبات کی عکاسی کرنے والے مداح جو انڈیا میں ’وائرل‘ ہو گئے

0 comments
مومن ثاقب نے ڈرامائی انداز میں پاکستان ٹیم کی لیک ہونے والی ویڈیوز کا حوالہ دیتے ہوئے طنز کیا کہ ’کل رات پتا چلا ہے کہ ٹیم برگر اور پیزے کھاتی رہی‘ لہٰذا انھیں کرکٹ چھوڑ کر ’دنگل‘ میں حصہ لینا چاہیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2WPcyjW
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔