جمعہ، 14 جون، 2019

کرائسٹ چرچ حملے: مرکزی ملزم برینٹن ٹیرنٹ کا تمام الزامات سے انکار

0 comments
کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں کے مرکزی ملزم برینٹن ٹیرنٹ نے اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات سے انکار کر دیا ہے۔ عدالتی کارروائی کے دوران وہ خاموش بیٹھے نظر آئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2WGdD8W
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔