ہفتہ، 22 جون، 2019

پاکستان کی پہلی ڈریگ کوئین: ’مس پودینا چٹنی‘

0 comments
جنوبی ایشیائی معاشرے میں صدیوں تک ڈریگ کوئینز موجود رہی ہیں لیکن اب انھوں نے ایک نئی شکل اختیار کر لی ہے۔ وہ نئی شکل کیا ہے یہ جاننے کے لیے آئیے ملتے ہیں محمد معیز سے جو ’مس پودینا چٹنی‘ کے روپ میں پاکستان کی پہلی ڈریگ کوئین ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2WZTkID
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔