جمعرات، 20 جون، 2019

پناہ گزین کا عالمی دن: اقوام متحدہ کے مطابق دنیا بھر میں سات کروڑ سے زیادہ افراد بے گھر ہیں

0 comments
آج دنیا بھر میں پناہ گزین کا عالمی دن منایا جائے گا۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق پناہ دینے والے ممالک میں ترکی سرِفہرست ہے جہاں پناہ گزینوں کی تعداد 37 لاکھ ہے جبکہ 14 لاکھ افراد کو پناہ دے کر پاکستان دوسرے نمبر پر ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2RsQAh0
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔