بدھ، 25 فروری، 2026

میڈیکل میں داخلے کا دباؤ اور جھگڑا: ’بیٹے نے باپ کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے گھر میں ڈرم میں چھپا دیے‘

0 comments
پولیس کے مطابق 20 فروری کی صبح ساڑھے چار بجے کے قریب دونوں میں ایک اور بحث ہوئی۔ ’اس دوران ملزم نے مبینہ طور پر اپنے والد کو رائفل سے گولی مار دی۔ پھر وہ لاش کو تیسری منزل سے نیچے گراؤنڈ فلور پر لایا، اور ایک خالی کمرے میں رکھ کر اس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/B9Z7Ose
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔