ہفتہ، 26 اکتوبر، 2019

کوک سٹوڈیو کے 12ویں سیزن میں ابرار الحق کے پنجانی گانے ’بلو‘ کی دھوم

0 comments
کوک سٹوڈیو کے 12ویں سیزن میں ماضی کے سپر ہٹ پنجابی گانے ’بلو‘ کا نشر ہونا تھا کہ پاکستان میں ٹوئٹر صارفین نے اس گانے کے ری میک پر اپنے خیالات کا کھل کا اظہار کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2p58HzT
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔