پیر، 7 اکتوبر، 2019

یہ وہیل مچھلی پانی سے باہر کیسے آگئی؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

برسلز(جی سی این رپورٹ)برسلز میں آبی حیات کو لاحق خطرات کو اُجاگر کرنے کے لیے وہیل کا مجسمہ نصب کردیا گیا۔بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ایک وہیل نہر سے نکل کر باہر آگئی جس کو دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔

یہ ویل نہر سے باہر کیسے آگئی؟

تفصیلات کے مطابق یہ وہیل اصلی نہیں ہے بلکہ یہ ایک زخمی وہیل کا مجسمہ ہے، جس کو گلوبل وارمنگ کے باعث آبی ماحولیاتی نظام کو لاحق خطرات کو اُجاگر کرنے کے لیے نصب کیا گیا ہے۔

یہ ویل نہر سے باہر کیسے آگئی؟

ماہر فنکاروں کی جانب سے بنایا گیا یہ مجسمہ بین الاقوامی وائٹ نائٹ پروگرام کا حصہ ہے جس کا مقصد ماحول پر بنی نوح انسان کے اثرات کا جائزہ لینا ہے۔



from Global Current News https://ift.tt/2OplV4w
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔