ہفتہ، 12 اکتوبر، 2019

’میری بیوی کو میرا میوزک پسند نہیں‘

0 comments
کوک سٹوڈیو کا 12 واں سیزن جمعے کو شروع ہوا اور سر فہرست ناموں میں عاطف اسلم کی آواز کا جادو نمایاں نظر آیا۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے عاطف کے ساتھ کوک سٹوڈیو کے سیٹ پر ملاقات کی۔ سنیے ان کی خصوصی گفتگو۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35oTfyG
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔