پیر، 11 نومبر، 2019

امن معاہدہ: اُردن نے اسرائیل کے ساتھ زمین کی لیز کے معاہدے کی تجدید کرنے سے انکار کر دیا

0 comments
سنہ 1994 میں ہوئے امن معاہدے کے تحت اسرائیلی کسانوں کو اردن کے دو سرحدی علاقوں میں کاشتکاری کرنے کی اجازت تھی۔ لیز کی معیاد ختم ہونے کے بعد اسرائیلی کسانوں کو اردن میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CszIjL
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔