پیر، 25 نومبر، 2019

ٹیسلا کے ’سائبر ٹرک‘ کی تقریبِ رونمائی میں سربراہ کو شرمندگی کا سامنا

0 comments
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کا کہنا ہے کہ کمپنی کے نئے ’سائبر ٹرک‘ کے شیشوں کی پائیداری کا تجربہ ناکام ہونے کے باوجود ٹیسلا کو نئے سائبر ٹرک‘ کے ہزارہا آرڈر ملے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33hs4Ue
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔