جمعہ، 22 نومبر، 2019

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: دوسرے دن کا کھیل شروع، آسٹریلیا کی پہلی اننگز کا آغاز

0 comments
برسبین میں دو کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز کر لیا ہے۔ گذشتہ روز پاکستان کی ٹیم مشکلات کا شکار رہی اور 240 رنز کے مجموعی سکور پر آؤٹ ہو گئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2riQqPW
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔