جمعرات، 7 نومبر، 2019

ٹوئٹر: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کے لیے کام کرنے والے دو سابق اہلکاروں پر سعودی عرب کے لیے جاسوسی کا الزام

0 comments
امریکہ میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے دو سابق اہلکاروں پر سعودی عرب کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ سعودی اہلکاروں نے ٹوئٹر پر سعودی حکومت کے ناقدین اور دیگر صارفین کی ذاتی معلومات جمع کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Q0ti30
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔