جمعہ، 8 نومبر، 2019

آسٹریلیا کے زہریلے مینڈکوں کا شکار کون کر رہا ہے؟

0 comments
آسٹریلیا میں پانی کے چوہوں کی ایک قسم نے وہ کام کر دکھایا ہے جو سائنسدان کئی برس سے کرنے کی کوشش کر رہے تھے مگر ناکام تھے۔ راکالی نامی پانی کے چوہے انتہائی زہریلے مینڈکوں کے جسم کے صرف اُس حصے کو کھاتے ہیں جو زہریلا نہیں ہوتا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CqDZ7k
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔