ہفتہ، 9 نومبر، 2019

غیر ملکی فٹبالرز کو پاکستان لانے کا مقصد یہاں کی فٹبال کو شناخت فراہم کرنا ہے: احمر کنور

0 comments
فٹبال کی دنیا کے چار معروف کھلاڑی کاکا، لوئس فیگو، کارلس پیول اور نکولس اینلکا پاکستان آئے ہوئے ہیں اور انھیں یہاں لانے والے ٹچ سکائی گروپ کے احمر کنور نے کہا کہ اس کا مقصد پاکستان کی فٹبال کو شناخت فراہم کرنا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32wzjay
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔