جمعرات، 16 جنوری، 2020

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ اورممبرآف نیشنل اسمبلی نوابزادہ شاہ زین بگٹی سےپروگرام ویک اپ کال وید ضیاٰ ء مغل کےہوسٹ اور یوتھ ایمبیسڈر یورپین یونین ضیاٰ ء مغل سےخصؤصی ملاقا

0 comments





اسلام آباد(بی بی سی فوکس آن لائن)   گزشتہ شب جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ  اورممبرآف  نیشنل اسمبلی نوابزادہ  شاہ  زین بگٹی سےپروگرام  ویک اپ کال وید ضیاٰ ء مغل کےہوسٹ اور یوتھ ایمبیسڈر(FCIEP) یورپین یونین ضیاٰ ء مغل نے  ملاقات کی،ملاقات میں ملکی  معاشی وسیاسی  صورت حال  سمیت  تجارتی اور سرمایہ کاری امور اوربلخصوص بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال پربات چیت ہوئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ  نوابزادہ  شاہ  زین بگٹی سے  یہ خصوصی ملاقات ان کی رہا ئشگاہ  پر ہوئی،اس موقع پر ضیاٰ ء مغل نے شاہ زین بگٹی سے اپنی خواہش کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ ملک کو درپیش اندرونی وبیرونی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہو گا۔اور ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے اپنی زاتی ترجیحات کو ترک کر کے  ملکی مفادات کو ترجیح دینا ہوگی۔ جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی  سے ہونے والی اس خصوصی ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رہنماءمیاں عمران حیات،سید فواد حسن بخاری اورسید وارث شاہ بھی موجود تھے۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔