اتوار، 19 جنوری، 2020

آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: ٹڈی دل آپ کو کھا جائے گا!

0 comments
آج جو ٹڈی میری چائے کے کپ پہ آ کے بیٹھی وہ گلابی تھی۔ یہ ٹڈیاں زرد ہونے سے پہلے مار دی گئیں تو خطرہ ٹل جائے گا ورنہ یہ ٹڈی دل آپ کو کھا جائے گا۔ یقین کیجیے کیڑوں کی یہ فوج کسی بھی انسانی فوج سے کچھ کم خطرناک نہیں اور آپ کے پاس چھہ ماہ نہیں فقط چند ہفتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3akyMxn
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔