پیر، 13 جنوری، 2020

کیمیا علی زادے: ایران کی واحد خاتون اولمپک مڈلسٹ نے ملک چھوڑ دیا

0 comments
کیمیا علی زادے نے 2016 میں ریو اولمپکس میں ٹائی کووانڈو میں کانسی کا تمغہ لے کر تاریخ رقم کر دی تھی۔ تاہم سوشل میڈیا پر ان کا کہنا ہے کہ ایران میں حکام نے ان کی کامیابی کو پروپوگنڈا کے لیے استعمال کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2FK1KbX
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔