بدھ، 22 جنوری، 2020

#ZindagiTamasha: ’زندگی تماشا‘ کی نمائش روکنے کا حکم، فلم کا دوبارہ جائزہ لینے کے لیے حکومت کا اسلامی نظریاتی کونسل سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

0 comments
حکومت پاکستان نے فلم ساز سرمد کھوسٹ کی فلم 'زندگی تماشا' کو نمائش سے دو دن قبل روکنے کے احکامات دیے ہیں اور فلم کا دوبارہ جائزہ لینے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل سے رابطہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2REMdjm
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔