جمعرات، 19 مارچ، 2020

کورونا وائرس: تھری ڈی پرنٹرز سے ہسپتالوں کے لیے والوز تیار

0 comments
اٹلی کے ایک ہسپتال میں کورونا وائرس کی مریضوں کے علاج میں تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے تیار ریسپیریٹری والو استعمال کیے جا رہے ہیں۔ مریضوں کی مسلسل بڑھتی تعداد سے دو چار ہسپتالوں کو ریسپیریٹری والوز جیسی اشیاء کی قلت کا سامنا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3a3RbxX
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔