جمعہ، 26 جون، 2020

آر اے ایف وائیجر: برطانوی وزیرِ اعظم کے طیارے پر نو لاکھ پاؤنڈ سے نیا رنگ و روغن

0 comments
آر اے ایف وائیجر ایک ایئربس اے 330 جیٹ طیارہ ہے جسے 2015 میں ایک کروڑ پاؤنڈ کی رقم سے برطانوی حکومت کے استعمال کے قابل بنایا گیا تھا اور یہ برطانوی وزیرِ اعظم اور شاہی خاندان کے زیر استعمال رہتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ezgY3f
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔