جمعرات، 13 اگست، 2020

اے اور او لیولز کے متنازع نتائج: کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن پر سوالات، طلبہ کا گریڈز میں بہتری کا مطالبہ

0 comments
کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے دو روز قبل اے اور او لیول کے نتائج جاری کیے ہیں۔ ان نتائج میں امتحانات کے بغیر براہ راست گریڈنگ کی گئی ہے۔ مگر دیگر کئی ممالک کی طرح پاکستان میں بھی طلبہ نتائج پر سراپا احتجاج ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PMEzCV
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔