جمعرات، 3 ستمبر، 2020

بیلجیئم کے شہر کے میئر کا دل ایک یادگار فوارے میں مدفون ملا

0 comments
ورویرز الڈر مین فار پبلک ورکس، میکسم ڈیگی کا کہنا ہے کہ ' ایک شہری داستان حقیقت بن گئی ہے: صندوقچہ پیری ڈیوڈ کے مجسمے کے بالکل قریب ، فوارے کے اوپری حصے میں ایک پتھر کے پیچھے تھا جسے ہم نے فوارے کی تزئین و آرائش کے دوران ہٹا دیا تھا۔'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lK4RVb
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔