ہفتہ، 20 فروری، 2021

انڈیا: انٹرنیشل تعلیمی کانفرنسز کے لیے وزارتِ خارجہ سے اجازت کی شرط سے ’تعلیمی آزادی خطرے میں‘

0 comments
انڈیا میں نئی حکومتی ہدایات کے مطابق آن لائن پروگرامز کی اجازت دیتے ہوئے اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ ان کے موضوع کا ملک کی شمال مشرقی ریاستوں سے کوئی تعلق نہیں ہے جو انتہا پسندی کی طویل تاریخ کی وجہ سے حساس سمجھے جاتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37z3G5p
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔