بدھ، 24 فروری، 2021

ڈاکٹر زبیدہ سیرنگ اسیر: آپٹکس پر ’بہترین‘ کتاب لکھنے والی پاکستانی ڈاکٹر وطن واپس کیوں لوٹ آئیں؟

0 comments
آنکھوں کی جراحی یعنی آئی سرجن ڈاکٹر زبیدہ سیرنگ اسیر کہتی ہیں کہ آئرلینڈ میں آئی سرجن کی تربیت مکمل ہونے کے بعد شاید میں وہ واحد آئی سرجن ہوں جسے ان کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ نے اپنے پاس مستقل کام کرنے کی دعوت دی تھی لیکن وہ پاکستان اور پسماندہ علاقوں کے لیے کام کرنے کی خواہشمند تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2P7TE51
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔