پیر، 1 فروری، 2021

محمد بن سلمان اور جو بائیڈن: کیا امریکہ اب سعودی عرب کو دی گئی ’کھلی چھوٹ‘ کا ازسر نو جائزہ لے گا؟

0 comments
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں سعودی عرب کو آزادی دی گئی تھی مگر کیا اب سعودی عرب کا احتساب ممکن ہو سکے گا؟ ڈینس روس جیسے سفارتکار یہ سمجھتے ہیں کہ اگر مغرب نواز سعود خاندان کا سعودی عرب میں اقتدار ختم ہوتا ہے تو پھر اس بات کا قوی امکان ہے کہ ان کی جگہ پھر سخت گیر اسلام پسند اور مغرب بیزار حکومت آئے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3r1ER9E
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔